کربلائے معلی میں عاشورائے حسینی کے موقع پر لاکھوں عزاداروں نے بین الحرمین میں جمع ہوکر شہداء کربلا کا غم منایا۔
یاد رہے کہ بین الحرمین حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے حرم کے درمیان واقع جگہ ہے جس کہ لمبائی 378 میٹر ہے۔
لاکھوں مومنین نے عاشورا کے دن کربلا میں جمع ہوکر مظلوم کربلا کا غم منایا۔

آپ کا تبصرہ